Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 897|Reply: 0

غزہ میں حکومت کرنا نہیں چاہتے، ٹیکنوکریٹک انتظام کی حمایت کرتے ہیں، حماس

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194083
Post time 2025-12-6 07:17:53 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک عہدے دار نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں حکومت نہیں کرنا چاہتے اور ٹیکنوکریٹک انتظام کی حمایت کرتے ہیں۔

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک عہدے دار نے عرب خبر رساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انکی تنظیم نے غزہ میں مجوزہ انتظامی باڈی میں شامل ناموں پر اتفاق کرلیا ہے۔   
غزہ میں امداد لوٹنے میں ملوث اسرائیل نواز گینگ کا سربراہ یاسر ابو شباب ہلاک

اطلاعات کے مطابق ابو شباب کو شدید زخمی حالت میں اسرائیل لے جایا گیا، جہاں وہ زخموں کے باعث دم توڑ گیا۔   

حماس اہلکار نے کہا کہ اسرائیلی کی جانب سے ممکنہ سیٹ اپ کے عمل درآمد میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں۔

حماس عہدے دار کا بین الاقوامی افواج کی تعیناتی کے حوالے سے کہنا تھا کہ اس فوج کا کردار صرف جنگ بندی کی نگرانی تک محدود رکھا گیا ہے بجائے غزہ کا نظم و نسق میں اپنا کردار ادا کرے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 11:39 GMT+5 , Processed in 0.051086 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list