slotcosino Publish time 2025-12-10 15:57:15

کراچی سے بیزار صبا قمر کونسے شہر منتقل ہو رہی ہیں؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-10/1536180_7079944_%D8%A8%D8%AF%D8%AC_updates.jpg— فائل فوٹو

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر نے اپنا شہر تبدیل کرنے کا ارادہ کر لیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے نئے شہر کا نام بھی بتا دیا۔

گزشتہ دنوں صبا قمراس وقت شہہ سرخیوں کا حصہ بنیں جب انہوں نے کراچی منتقل ہونے سے متعلق سوال پر نہایت بیزاری ظاہر کرتے ہوئے ’استغفراللّٰہ‘ کہا، جس کے بعد ناصرف سوشل میڈیا بلکہ فنکاروں کے درمیان بھی نئی بحث چھڑ گئی۔








کئی فنکاروں نے اداکارہ کے بیان کو نامناسب قرار دیا تو کئی شہر کراچی کا دفاع کرتے بھی دکھائی دیے۔ تاہم اب صبا قمر نے لاہور چھوڑنے کا بھی عندیہ دے دیا ہے۔

حال ہی میں میزبان عاصم یار نے مختلف شوبز شخصیات کے لیے عیشائیے کا اہتمام کیا، جس میں اداکار عمران عباس نے بھی شرکت کی اور مختلف تصاویر انسٹا اسٹوری میں شیئر کی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-10/1536180_7798300_%DA%AF%DA%BE%D8%AF%D8%B3_updates.jpg

صبا قمر نے عمران عباس کی انسٹا اسٹوری ری شیئر کرتے ہوئے باضابطہ اعلان کیا کہ میں اسلام آباد منتقل ہو رہی ہوں۔
Pages: [1]
View full version: کراچی سے بیزار صبا قمر کونسے شہر منتقل ہو رہی ہیں؟