Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 724|Reply: 0

کراچی سے بیزار صبا قمر کونسے شہر منتقل ہو رہی ہیں؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194032
Post time 2025-12-10 15:57:15 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر نے اپنا شہر تبدیل کرنے کا ارادہ کر لیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے نئے شہر کا نام بھی بتا دیا۔

گزشتہ دنوں صبا قمر  اس وقت شہہ سرخیوں کا حصہ بنیں جب انہوں نے کراچی منتقل ہونے سے متعلق سوال پر نہایت بیزاری ظاہر کرتے ہوئے ’استغفراللّٰہ‘ کہا، جس کے بعد ناصرف سوشل میڈیا بلکہ فنکاروں کے درمیان بھی نئی بحث چھڑ گئی۔








کئی فنکاروں نے اداکارہ کے بیان کو نامناسب قرار دیا تو کئی شہر کراچی کا دفاع کرتے بھی دکھائی دیے۔ تاہم اب صبا قمر نے لاہور چھوڑنے کا بھی عندیہ دے دیا ہے۔

حال ہی میں میزبان عاصم یار نے مختلف شوبز شخصیات کے لیے عیشائیے کا اہتمام کیا، جس میں اداکار عمران عباس نے بھی شرکت کی اور مختلف تصاویر انسٹا اسٹوری میں شیئر کی۔   

صبا قمر نے عمران عباس کی انسٹا اسٹوری ری شیئر کرتے ہوئے باضابطہ اعلان کیا کہ میں اسلام آباد منتقل ہو رہی ہوں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 10:34 GMT+5 , Processed in 0.054872 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list