slotcosino Publish time 2025-12-11 20:33:42

پنجاب خوشحال صوبہ ہے تو 51 لاکھ خاندان غریب کیوں ہیں؟ مزمل اسلم

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-11/1536565_6981729_%D9%85%D8%B2%D9%85%D9%84_updates.jpgفائل فوٹو

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ اگر پنجاب واقعی خوشحال صوبہ ہے تو 51لاکھ خاندان غریب کیوں ہیں؟

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب کی 51لاکھ خواتین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہو رہی ہیں اور سندھ کی 26 لاکھ خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لیتی ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2024-09-29/1395617_033518_updates.jpg
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا آئی ایم ایف پروگرام پر ردعمل

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے آئی ایم ایف پروگرام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی حکومت میں آئی ایم ایف پروگرام سے صرف آدھی رقم قرض لی گئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

مزمل اسلم نے کہا کہ کے پی کی 22 لاکھ خواتین اور بلوچستان کی 4 لاکھ 85 ہزار خواتین بی آئی ایس پی سے مستفید ہو رہی ہیں۔ اسلام آباد کی 21 ہزار خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لیتی ہیں۔

مشیر خزانہ نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی بات سمجھ آتی ہے کیونکہ 20 سالوں سے یہاں دہشتگردی اور آپریشنز ہیں، پنجاب کو این ایف سی کے تحت 52 فیصد وسائل بھی دیے جاتے ہیں، پھر بھی اتنی غربت سوالیہ نشان ہے۔
Pages: [1]
View full version: پنجاب خوشحال صوبہ ہے تو 51 لاکھ خاندان غریب کیوں ہیں؟ مزمل اسلم