Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 75|Reply: 0

پنجاب خوشحال صوبہ ہے تو 51 لاکھ خاندان غریب کیوں ہیں؟ مزمل اسلم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194008
Post time 2025-12-11 20:33:42 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ اگر پنجاب واقعی خوشحال صوبہ ہے تو 51  لاکھ خاندان غریب کیوں ہیں؟

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب کی 51  لاکھ خواتین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہو رہی ہیں اور سندھ کی 26 لاکھ خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لیتی ہیں۔   
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا آئی ایم ایف پروگرام پر ردعمل

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے آئی ایم ایف پروگرام پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی حکومت میں آئی ایم ایف پروگرام سے صرف آدھی رقم قرض لی گئی۔   

مزمل اسلم نے کہا کہ کے پی کی 22 لاکھ خواتین اور بلوچستان کی 4 لاکھ 85 ہزار خواتین بی آئی ایس پی سے مستفید ہو رہی ہیں۔ اسلام آباد کی 21 ہزار خواتین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لیتی ہیں۔

مشیر خزانہ نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی بات سمجھ آتی ہے کیونکہ 20 سالوں سے یہاں دہشتگردی اور آپریشنز ہیں، پنجاب کو این ایف سی کے تحت 52 فیصد وسائل بھی دیے جاتے ہیں، پھر بھی اتنی غربت سوالیہ نشان ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 08:03 GMT+5 , Processed in 0.047123 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list