امریکا میں اسرائیل کی حمایت کم ہوئی ہے: ٹرمپ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-17/1538303_2911616_US-President-Donald-Trump2_updates.jpg امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیاامریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں اسرائیل کی حمایت کم ہوئی ہے اور امریکی کانگریس میں یہود مخالف لابیاں سرگرم ہیں، امریکی قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سڈنی میں خطرناک حملہ ہوا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-17/1538299_044127_updates.jpg
ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگادیں
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید 20 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں لگادیں، نئی پالیسی کا اطلاق یکم جنوری سے کیا جائےگا۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
سڈنی سانحے پر بات کرتے ہوئے انہوں مزیدنے کہا کہ ’حملے میں زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں‘۔
انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امن قائم کیا ہے، ایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا، جبکہ حماس کو غیر مسلح کرنے کے لیے معاہدہ کیا ہے۔
Pages:
[1]