slotcosino Publish time 2025-12-17 16:18:11

سڈنی بیچ فائرنگ واقعہ: زیرعلاج ملزم پر فرد جرم عائد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-17/1538324_3334945_News3_updates.jpg
---فائل فوٹو

آسٹریلیا میں بونڈی بیچ پر حملے کے دوران زخمی ہونے والے حملہ آور پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔

حملہ آور پر دہشت گردی سمیت 59الزامات عائد کیے گئے ہیں، 24 سالہ ملزم نوید اکرم پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں زخمی اور والد ساجد اکرم ہلاک ہو گیا تھا۔

حملے کے دوران مارا گیا ملزم ساجد اکرم کا تعلق بھارت کے شہر حیدر آباد سے ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-16/1538082_074742_updates.jpg
سڈنی کے ہیرو احمد الاحمد کے والد نے کیا کہا؟

آسٹریلیا میں حملہ آور کو قابو کرنے والے شہری کے والد محمد فاتح نے کہا کہ میرے بیٹے کی بہادری سے درجنوں بے گناہوں کی جانیں بچ گئیں۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

بھارتی پولیس کے مطابق ساجد نے آسٹریلیا منتقل ہونے کے بعد 6 بار بھارت کا دورہ کیا۔

واضح رہے کہ بونڈی بیچ پر باپ بیٹے کی فائرنگ سے 15 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔
Pages: [1]
View full version: سڈنی بیچ فائرنگ واقعہ: زیرعلاج ملزم پر فرد جرم عائد