Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 850|Reply: 0

سڈنی بیچ فائرنگ واقعہ: زیرعلاج ملزم پر فرد جرم عائد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193996
Post time 2025-12-17 16:18:11 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

آسٹریلیا میں بونڈی بیچ پر حملے کے دوران زخمی ہونے والے حملہ آور پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔

حملہ آور پر دہشت گردی سمیت 59  الزامات عائد کیے گئے ہیں، 24 سالہ ملزم نوید اکرم پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں زخمی اور والد ساجد اکرم ہلاک ہو گیا تھا۔

حملے کے دوران مارا گیا ملزم ساجد اکرم کا تعلق بھارت کے شہر حیدر آباد سے ہے۔   
سڈنی کے ہیرو احمد الاحمد کے والد نے کیا کہا؟

آسٹریلیا میں حملہ آور کو قابو کرنے والے شہری کے والد محمد فاتح نے کہا کہ میرے بیٹے کی بہادری سے درجنوں بے گناہوں کی جانیں بچ گئیں۔    

بھارتی پولیس کے مطابق ساجد نے آسٹریلیا منتقل ہونے کے بعد 6 بار بھارت کا دورہ کیا۔

واضح رہے کہ بونڈی بیچ پر باپ بیٹے کی فائرنگ سے 15 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 07:02 GMT+5 , Processed in 0.048456 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list