slotcosino Publish time 2025-12-19 20:57:36

منعم ظفر کا بھتا خوروں کیخلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-19/1539065_68770_ji_updates.jpgفائل فوٹو

کراچی میں جماعت اسلامی کے امیر منعم ظفر نے بھتا خوروں کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔

کراچی میں بھتا خوری سے متعلق منعم ظفر نے کہا ہے کہ بھتا خوروں کی طرف سے سرمایہ کاروں کو پرچیاں بھیجی جارہی ہیں، سندھ پر سسٹم کی حکمرانی قائم ہوچکی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-12-18/1538469_020328_updates.jpg
مرکزی شاہراؤں اور اہم پبلک مقامات پر آج دھرنے ہونگے، جماعت اسلامی

کراچیامیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کے... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

منعم ظفر کا کہنا ہے کہ زمینوں پر قبضے ہو رہے ہیں۔ اسکیم 33، سرجانی ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن سمیت ہر جگہ قبضہ مافیا کا راج ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ مفادات کی ہوس نے صوبے کو برباد کردیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: منعم ظفر کا بھتا خوروں کیخلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ