Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 943|Reply: 0

منعم ظفر کا بھتا خوروں کیخلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-19 20:57:36 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

کراچی میں جماعت اسلامی کے امیر منعم ظفر نے بھتا خوروں کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔

کراچی میں بھتا خوری سے متعلق منعم ظفر نے کہا ہے کہ بھتا خوروں کی طرف سے سرمایہ کاروں کو پرچیاں بھیجی جارہی ہیں، سندھ پر سسٹم کی حکمرانی قائم ہوچکی ہے۔   
مرکزی شاہراؤں اور اہم پبلک مقامات پر آج دھرنے ہونگے، جماعت اسلامی

کراچیامیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کے...   

منعم ظفر کا کہنا ہے کہ زمینوں پر قبضے ہو رہے ہیں۔ اسکیم 33، سرجانی ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن سمیت ہر جگہ قبضہ مافیا کا راج ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ مفادات کی ہوس نے صوبے کو برباد کردیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:07 GMT+5 , Processed in 0.049527 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list