slotcosino Publish time 2025-12-20 06:42:06

غزہ: پناہ گزین کیمپ پر اسرائییلی حملے میں 6 فلسطینی شہید

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-20/1539153_879823_Gaza-under-shelling_updates.jpg—فائل فوٹو

غزہ کے مشرقی علاقے میں اسکول کی عمارت میں قائم ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 6 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

تازہ اسرائیلی حملوں میں اسکول کی عمارت میں قائم ایک پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا گیا جہاں زخمی ہونے والوں میں کئی معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-10/1536287_072708_updates.jpg
غزہ: اسرائیلی حملے میں پانچ فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب اسرائیل کی طرف سے غزہ میں امداد کی فراہمی میں رکاوٹیں ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے غزہ میں قحط کی صورتحال مزید شدید ہوچکی ہے۔

غزہ میں گزشتہ 2 سال سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 70 ہزار 669 شہید جبکہ 1 لاکھ 71 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: غزہ: پناہ گزین کیمپ پر اسرائییلی حملے میں 6 فلسطینی شہید