Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 458|Reply: 0

غزہ: پناہ گزین کیمپ پر اسرائییلی حملے میں 6 فلسطینی شہید

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-20 06:42:06 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

غزہ کے مشرقی علاقے میں اسکول کی عمارت میں قائم ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 6 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

تازہ اسرائیلی حملوں میں اسکول کی عمارت میں قائم ایک پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا گیا جہاں زخمی ہونے والوں میں کئی معصوم بچے بھی شامل ہیں۔   
غزہ: اسرائیلی حملے میں پانچ فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔   

دوسری جانب اسرائیل کی طرف سے غزہ میں امداد کی فراہمی میں رکاوٹیں ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے غزہ میں قحط کی صورتحال مزید شدید ہوچکی ہے۔

غزہ میں گزشتہ 2 سال سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 70 ہزار 669 شہید جبکہ 1 لاکھ 71 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:10 GMT+5 , Processed in 0.046444 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list