نئے سال کی آمد پر دبئی میں 8 روزہ خصوصی تقریبات کا اعلان
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-30/1542257_9802280_Dubai-New-Year_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیانئے سال کی آمد پر دبئی میں 8 روزہ خصوصی تقریبات کا اعلان کردیا گیا۔ سال نو کی تقریبات 31 دسمبر سے 7 جنوری تک جاری رہیں گی، جس کے لیے شہریوں کو خصوصی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارت کے شہر دبئی میں نئے سال کے خوش آمدید کہنے کے لیے 8 روزہ خصوصی جشن کا اعلان کیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2024-12-30/1426079_072613_updates.jpg
امارات میں سال نو کا استقبال برج خلیفہ پر لیزر شو ہوگا
متحدہ عرب امارات میں سال نو کی تقریبات اور آتش بازی تیاریاں جاری ہیں۔ اس حوالے سے دبئی میں دنیا کی سب بلند عمارت برج خلیفہ پر فائر ورکس اور لیزر شو ہوگا۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اس جشن میں آتش بازی، اسٹریٹ پرفارمنس اور رنگا رنگ شوز تقریبات میں شامل ہوں گے۔
دبئی میں شہریوں کو رات 2 بجے تک ٹریفک کے متبادل روٹس استعمال کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔
Pages:
[1]