Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 379|Reply: 0

نئے سال کی آمد پر دبئی میں 8 روزہ خصوصی تقریبات کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193964
Post time 2025-12-30 13:33:49 | Show all posts |Read mode
  —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

نئے سال کی آمد پر دبئی میں 8 روزہ خصوصی تقریبات کا اعلان کردیا گیا۔ سال نو کی تقریبات 31 دسمبر سے 7 جنوری تک جاری رہیں گی، جس کے لیے شہریوں کو خصوصی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارت کے شہر دبئی میں نئے سال کے خوش آمدید کہنے کے لیے 8 روزہ خصوصی جشن کا اعلان کیا گیا ہے۔   
امارات میں سال نو کا استقبال برج خلیفہ پر لیزر شو ہوگا

متحدہ عرب امارات میں سال نو کی تقریبات اور آتش بازی تیاریاں جاری ہیں۔ اس حوالے سے دبئی میں دنیا کی سب بلند عمارت برج خلیفہ پر فائر ورکس اور لیزر شو ہوگا۔    

اس جشن میں آتش بازی، اسٹریٹ پرفارمنس اور رنگا رنگ شوز تقریبات میں شامل ہوں گے۔

دبئی میں شہریوں کو رات 2 بجے تک ٹریفک کے متبادل روٹس استعمال کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 00:01 GMT+5 , Processed in 0.046672 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list