خیبرپختونخوا حکومت نے 13 سال میں عوام کو کچھ نہیں دیا، امیر مقام
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-04/1543791_8398294_AmeerMuqam_updates.jpgوفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے 13 سال میں عوام کو کچھ نہیں دیا ۔
مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب میں امیر مقام نے کہا کہ صوبے کو ملےاین ایف سی کے وسائل ملک دشمن بیانیےکو تقویت دینے میں لگائے گئے۔
انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگیں اور اداروں کےخلاف نفرت انگیز سیاست ترک کریں۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں ایک بڑی مثبت تبدیلی آرہی ہے، صوبائی حکومت نے 13 سال میں عوام کو کچھ نہیں دیا۔
Pages:
[1]