Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 536|Reply: 0

خیبرپختونخوا حکومت نے 13 سال میں عوام کو کچھ نہیں دیا، امیر مقام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-5 04:45:58 | Show all posts |Read mode
  

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے 13 سال میں عوام کو کچھ نہیں دیا ۔

مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب میں امیر مقام نے کہا کہ صوبے کو ملےاین ایف سی کے وسائل ملک دشمن بیانیےکو تقویت دینے میں لگائے گئے۔

انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگیں اور اداروں کےخلاف نفرت انگیز سیاست ترک کریں۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں ایک بڑی مثبت تبدیلی آرہی ہے، صوبائی حکومت نے 13 سال میں عوام کو کچھ نہیں دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:47 GMT+5 , Processed in 0.048595 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list