slotcosino Publish time 7 day(s) ago

نیپرا نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کردی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-08/1544690_1210619_nepra_updates.jpg

نیپرا نے فی یونٹ بجلی 93 پیسےسستیکرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-06/1544399_115718_updates.jpg
نیپرا نے متعدد پاور اسٹیشنز، کمپنیوں کی حفاظتی کارکردگی ناقص قرار دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے متعدد پاوراسٹیشنز اور کمپنیاں حفاظتی کارکردگی میں ناقص قرار دے دی گئیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو جنوری کے بلوں میں ریلیف ملے گا۔

نوٹی فکیشنمیں کہا گیا ہے کہ لائف لائن صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہو گا۔
Pages: [1]
View full version: نیپرا نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کردی