نیپرا نے فی یونٹ بجلی 93 پیسےسستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔
نیپرا نے متعدد پاور اسٹیشنز، کمپنیوں کی حفاظتی کارکردگی ناقص قرار دے دی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے متعدد پاوراسٹیشنز اور کمپنیاں حفاظتی کارکردگی میں ناقص قرار دے دی گئیں۔
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو جنوری کے بلوں میں ریلیف ملے گا۔
نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ لائف لائن صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہو گا۔