بونڈی بیچ حملے کی تحقیقات کیلئے رائل انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-08/1544929_8227172_12_updates.jpgآسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز—فائل فوٹوآسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے بونڈی بیچ حملے کی تحقیقات کے لیے رائل انکوائری کمیشن کے قیام کا اعلان کر دیا۔
وزیراعظم انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیشن رواں سال دسمبر میں رپورٹ جمع کروائے گا، حکومت کی ترجیحات میں اتحاد اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-30/1542294_120710_updates.jpg
بونڈی بیچ حملہ: حملہ آور کو روکنے والے احمد الاحمد کا پہلا انٹرویو سامنے آ گیا
سڈنی کے بونڈی بیچ میں ہونے والے حملے کو روکنے والے ہیرو احمد الاحمد نے صحتیابی کے بعد پہلی بار میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
انہوں نے کہا کہ یہ رائل کمیشن صحیح نتائج کی فراہمی کے لیے صحیح فارمیٹ، صحیح مدت اور صحیح ٹرمز آف ریفرنس ہے۔
واضح رہے کہ بونڈی بیچ حملے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے تھے، حملہ آور باپ بیٹے میں سے باپ موقع پر ہلاک جبکہ بیٹا زخمی ہوا تھا جو اب جیل میں مقدمات کا سامنا کر رہا ہے۔
Pages:
[1]