Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 549|Reply: 0

بونڈی بیچ حملے کی تحقیقات کیلئے رائل انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز—فائل فوٹو

آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے بونڈی بیچ حملے کی تحقیقات کے لیے رائل انکوائری کمیشن کے قیام کا اعلان کر دیا۔

وزیراعظم انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیشن رواں سال دسمبر میں رپورٹ جمع کروائے گا، حکومت کی ترجیحات میں اتحاد اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔   
بونڈی بیچ حملہ: حملہ آور کو روکنے والے احمد الاحمد کا پہلا انٹرویو سامنے آ گیا

سڈنی کے بونڈی بیچ میں ہونے والے حملے کو روکنے والے ہیرو احمد الاحمد نے صحتیابی کے بعد پہلی بار میڈیا سے گفتگو کی ہے۔   

انہوں نے کہا کہ یہ رائل کمیشن صحیح نتائج کی فراہمی کے لیے صحیح فارمیٹ، صحیح مدت اور صحیح ٹرمز آف ریفرنس ہے۔

واضح رہے کہ بونڈی بیچ حملے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے تھے، حملہ آور باپ بیٹے میں سے باپ موقع پر ہلاک جبکہ بیٹا زخمی ہوا تھا جو اب جیل میں مقدمات کا سامنا کر رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:59 GMT+5 , Processed in 0.047545 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list