slotcosino Publish time 7 day(s) ago

لاہور ہائیکورٹ میں اہلکاروں کے دوران ڈیوٹی موبائل کے استعمال پر پابندی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-08/1544915_2852128_fk_updates.jpgفائل فوٹو

لاہور ہائیکورٹ میں تعینات اہلکاروں کے دوران ڈیوٹی موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔

ایس پی ہائیکورٹ سیکیورٹی نے کہا ہے کہ دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی ہوگی،سکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے موبائل فونز واپس لے لیے گئے ہیں۔

دوسری جانب چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے ہائیکورٹ میں سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانے کا حکم دیا ہے۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ میں داخل ہونے والی ہر گاڑی کی مکمل سرچنگ کی جائے، اور ہر شحض کی جامع تلاشی لی جائے۔
Pages: [1]
View full version: لاہور ہائیکورٹ میں اہلکاروں کے دوران ڈیوٹی موبائل کے استعمال پر پابندی