Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 208|Reply: 0

لاہور ہائیکورٹ میں اہلکاروں کے دوران ڈیوٹی موبائل کے استعمال پر پابندی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193853
Post time 7 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

لاہور ہائیکورٹ میں تعینات اہلکاروں کے دوران ڈیوٹی موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔

ایس پی ہائیکورٹ سیکیورٹی نے کہا ہے کہ دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی ہوگی،  سکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے موبائل فونز واپس لے لیے گئے ہیں۔

دوسری جانب چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے ہائیکورٹ میں سیکیورٹی انتظامات فول پروف بنانے کا حکم دیا ہے۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ میں داخل ہونے والی ہر گاڑی کی مکمل سرچنگ کی جائے، اور ہر شحض کی جامع تلاشی لی جائے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:53 GMT+5 , Processed in 0.051373 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list