slotcosino Publish time 5 day(s) ago

ملک کے مختلف شہروں سے حاصل 46 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-10/1545485_6567061_09_updates.jpg—فائل فوٹو

ملک کے مختلف شہروں سے حاصل کیے گئے 46 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے ذرائع کے مطابق تمام ماحولیاتی نمونے نومبر 2025 کے دوران حاصل کیے گئے تھے،2025 کے اب تک 611 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ہو چکی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-05-05/1467839_022540_updates.jpg
بلوچستان: 3 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق کوئٹہ، لورالائی اور ژوب کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ذرائعکا کہنا ہے کہ ماحولیاتی نمونے سندھ، خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف اضلاع سے لیے گئے تھے۔ کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاہور، پشاور، بنوں اور کوئٹہ کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ پولیو سے بچاؤ کے لیے انسداد پولیو مہم مزید تیز کی جا رہی ہے۔
Pages: [1]
View full version: ملک کے مختلف شہروں سے حاصل 46 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق