Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 843|Reply: 0

ملک کے مختلف شہروں سے حاصل 46 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193820
Post time 5 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

ملک کے مختلف شہروں سے حاصل کیے گئے 46 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے ذرائع کے مطابق تمام ماحولیاتی نمونے نومبر 2025 کے دوران حاصل کیے گئے تھے،  2025 کے اب تک 611 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی تصدیق ہو چکی ہے۔   
بلوچستان: 3 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق کوئٹہ، لورالائی اور ژوب کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔   

ذرائع  کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی نمونے سندھ، خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف اضلاع سے لیے گئے تھے۔ کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاہور، پشاور، بنوں اور کوئٹہ کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ پولیو سے بچاؤ کے لیے انسداد پولیو مہم مزید تیز کی جا رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 15:54 GMT+5 , Processed in 0.084706 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list