ایرانی قوم مضبوط، طاقتور اور باخبر ہے، علی خامنہ ای
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-13/1546177_8747144_Irani-supreme-leader-Ali-Khamnai1_updates.jpgایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای—فائل فوٹوایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے حکومت کےحق میں مظاہروں پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم مضبوط، طاقتور اورباخبر ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنے فریبی اقدامات روکے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-12/1545999_100301_updates.jpg
فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہوگا: آیت اللّٰہ خامنہ ای
ایک غرور میں ڈوبا شخص پوری دنیا کے فیصلے کر رہا ہے: آیت اللّٰہ خامنہ ای https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
انہوں نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی عظیم ریلیوں نے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملادیا، سازشوں پر اندرونی ملک کرائے کے ایجنٹوں سے عمل کرایا جانا تھا۔
ایرانی سپریم لیڈرنے اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ امریکا اپنے آلۂ کاروں پر بھروسہ کرنا چھوڑ دے۔
Pages:
[1]