Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 998|Reply: 0

ایرانی قوم مضبوط، طاقتور اور باخبر ہے، علی خامنہ ای

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time The day before yesterday 07:46 | Show all posts |Read mode
  ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای—فائل فوٹو

ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے حکومت کےحق میں مظاہروں پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم مضبوط، طاقتور اور  باخبر ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنے فریبی اقدامات روکے۔   
فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہوگا: آیت اللّٰہ خامنہ ای

ایک غرور میں ڈوبا شخص پوری دنیا کے فیصلے کر رہا ہے: آیت اللّٰہ خامنہ ای   

انہوں نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی عظیم ریلیوں نے دشمنوں کی سازشوں کو خاک میں ملادیا، سازشوں پر اندرونی ملک کرائے کے ایجنٹوں سے عمل کرایا جانا تھا۔

ایرانی سپریم لیڈر  نے اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ امریکا اپنے آلۂ کاروں پر بھروسہ کرنا چھوڑ دے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:28 GMT+5 , Processed in 0.046473 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list