غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 71 ہزار 400 سے تجاوز کر گئی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-13/1546312_6083270_palestine_updates.jpgتصویر بشکریہ غیرملکی میڈیاغزہ میں 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 71 ہزار 400 سے تجاوز کر گئی جبکہ 1 لاکھ 71 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔
اسرائیل نے ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کو بھی غزہ میں کام بند کرنے کا حکم دے دیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-27/1541411_104621_updates.jpg
اسرائیلی فوجی نے جان بوجھ کر فلسطینی نمازی پر گاڑی چڑھادی، ویڈیو وائرل
مغربی کنارے میں ایک اسرائیلی ریزرو فوجی کے سڑک کنارے نماز پڑھتے فلسطینی شخص کو جان بوجھ کر گاڑی تلے روندنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اسرائیل کا کہنا ہے کہ تنظیم اسرائیل کی نئی پابندیوں پر عمل درآمد میں ناکام رہی۔ ان میں غزہ کے تمام ملازمین کی ذاتی معلومات دینا بھی شامل تھا۔
دوسری جانب تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ بچ جانے والے 20 فیصد سے زائد اسپتالوں کو چلانے میں مدد دے رہے ہیں۔
Pages:
[1]