Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 811|Reply: 0

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 71 ہزار 400 سے تجاوز کر گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time The day before yesterday 11:00 | Show all posts |Read mode
  تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

غزہ میں 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 71 ہزار 400 سے تجاوز کر گئی جبکہ 1 لاکھ 71 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

اسرائیل نے ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کو بھی غزہ میں کام بند کرنے کا حکم دے دیا۔   
اسرائیلی فوجی نے جان بوجھ کر فلسطینی نمازی پر گاڑی چڑھادی، ویڈیو وائرل

مغربی کنارے میں ایک اسرائیلی ریزرو فوجی کے سڑک کنارے نماز پڑھتے فلسطینی شخص کو جان بوجھ کر گاڑی تلے روندنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔    

اسرائیل کا کہنا ہے کہ تنظیم اسرائیل کی نئی پابندیوں پر عمل درآمد میں ناکام رہی۔ ان میں غزہ کے تمام ملازمین کی ذاتی معلومات دینا بھی شامل تھا۔

دوسری جانب تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ بچ جانے والے 20 فیصد سے زائد اسپتالوں کو چلانے میں مدد دے رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:28 GMT+5 , Processed in 0.045799 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list