بنوں: امن کمیٹی ممبران پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-13/1546380_308796_05_updates.jpgفوٹو بشکریہ جیو نیوزبنوں کے علاقے ہوید میں امن کمیٹی ممبران پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی، فائرنگ میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ امن کمیٹی کے ممبران گلبدین لنڈائی ڈاک میں جرگے سے واپس آرہے تھے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-11-08/1526594_051250_updates.jpg
بنوں، فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید
بنوں بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف پولیس کا کامیاب... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
پولیس نے کہا کہ جاں بحق افراد کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔
Pages:
[1]