Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 860|Reply: 0

بنوں: امن کمیٹی ممبران پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time The day before yesterday 17:31 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ جیو نیوز

بنوں کے علاقے ہوید میں امن کمیٹی ممبران پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی، فائرنگ میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ امن کمیٹی کے ممبران گلبدین لنڈائی ڈاک میں جرگے سے واپس آرہے تھے۔   
بنوں، فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید

بنوں بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف پولیس کا کامیاب...   

پولیس نے کہا کہ جاں بحق افراد کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:27 GMT+5 , Processed in 0.047424 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list