slotcosino Publish time 2026-1-15 16:18:58

فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے 500 ملین سے زیادہ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-15/1547024_1303454_foot_updates.jpgفائل فوٹو

فیفا کو ورلڈ کپ 2026 کے لیے 500 ملین سے زیادہ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول ہوگئیں۔

فیفا 2026 ورلڈکپ کا آغاز 11 جون کو ہوگا جبکہ اس کا فائنل 19 جولائی کو ہوگا۔

فیفا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ریکارڈ ٹکٹوں کی درخواست ملنا عالمی کھیلوں کی تاریخ میں ایک نیا سنگِ میل ہے۔ 3 میزبان ممالک کے علاوہ سب سے زیادہ درخواستیں جرمنی، انگلینڈ، برازیل، اسپین، پرتگال، ارجنٹائن اور کولمبیا سے آئیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-01-14/1546622_051920_updates.jpg
فیفا ورلڈ کپ 2026 کی ٹرافی آج ڈھاکہ پہنچے گی

کراچی فیفا ورلڈ کپ 2026 کی یادگارٹرافی کی آج بنگلہ... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

فیفا کے مطابق سب سے زیادہ درخواستیں 27 جون کو میامی میں کولمبیا اور پرتگال کے درمیان گروپ مرحلے کے میچ کے لیے ملیں۔

یاد رہے کہ چھٹے فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی نقاب کشائی 3 جنوری کو سعودی عرب کے شہر ریاض میں کی گئی تھی۔
Pages: [1]
View full version: فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے 500 ملین سے زیادہ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول