Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 238|Reply: 0

فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے 500 ملین سے زیادہ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193697
Post time 2026-1-15 16:18:58 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

فیفا کو ورلڈ کپ 2026 کے لیے 500 ملین سے زیادہ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول ہوگئیں۔

فیفا 2026 ورلڈکپ کا آغاز 11 جون کو ہوگا جبکہ اس کا فائنل 19 جولائی کو ہوگا۔

فیفا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ریکارڈ ٹکٹوں کی درخواست ملنا عالمی کھیلوں کی تاریخ میں ایک نیا سنگِ میل ہے۔ 3 میزبان ممالک کے علاوہ سب سے زیادہ درخواستیں جرمنی، انگلینڈ، برازیل، اسپین، پرتگال، ارجنٹائن اور کولمبیا سے آئیں۔   
فیفا ورلڈ کپ 2026 کی ٹرافی آج ڈھاکہ پہنچے گی

کراچی فیفا ورلڈ کپ 2026 کی یادگارٹرافی کی آج بنگلہ...   

فیفا کے مطابق سب سے زیادہ درخواستیں 27 جون کو میامی میں کولمبیا اور پرتگال کے درمیان گروپ مرحلے کے میچ کے لیے ملیں۔

یاد رہے کہ چھٹے فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی نقاب کشائی 3 جنوری کو سعودی عرب کے شہر ریاض میں کی گئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 12:25 GMT+5 , Processed in 0.048909 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list