slotcosino Publish time 2026-1-17 11:13:08

8 ماہ کے دوران امریکا میں کوئی غیرقانونی داخل نہیں ہوا، ٹرمپ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-17/1547653_4159660_ttrum_updates.jpg

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 8 ماہ کے دوران امریکا میں کوئی غیرقانونی طور پر داخل نہیں ہوا، غیرقانونی تارکین وطن کو امریکا میں آنے سے روک دیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے پام بیچ میں تقریب سے خطاب میںکہا کہ ہم نے ایران کی جوہری افزودگی کی صلاحیت کو ختم کردیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب، قطر، یو اے ای نے امریکا میں 2 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاک بھارت سمیت 8 جنگیں رکوائیں، پاکستانی وزیراعظم نے کہا میں نے کروڑوں جانیں بچائیں، پاکستانی وزیراعظم نے میرے متعلق جو کچھ کہا وہ اعزاز ہے۔
Pages: [1]
View full version: 8 ماہ کے دوران امریکا میں کوئی غیرقانونی داخل نہیں ہوا، ٹرمپ