Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 871|Reply: 0

8 ماہ کے دوران امریکا میں کوئی غیرقانونی داخل نہیں ہوا، ٹرمپ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194424
Post time 2026-1-17 11:13:08 | Show all posts |Read mode
  

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ 8 ماہ کے دوران امریکا میں کوئی غیرقانونی طور پر داخل نہیں ہوا، غیرقانونی تارکین وطن کو امریکا میں آنے سے روک دیا ہے۔

صدر ٹرمپ نے پام بیچ میں تقریب سے خطاب میں  کہا کہ ہم نے ایران کی جوہری افزودگی کی صلاحیت کو ختم کردیا ہے۔  

ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب، قطر، یو اے ای نے امریکا میں 2 ٹریلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔  

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاک بھارت سمیت 8 جنگیں رکوائیں، پاکستانی وزیراعظم نے کہا میں نے کروڑوں جانیں بچائیں، پاکستانی وزیراعظم نے میرے متعلق جو کچھ کہا وہ اعزاز ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 08:00 GMT+5 , Processed in 0.051198 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list