slotcosino Publish time 2026-1-18 00:52:22

اٹک، جھوٹے اغوا کا ڈرامہ بے نقاب، 2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-17/1547739_3974599_punjabpolice_updates.jpgفائل فوٹو

اٹک میں جھوٹے اغوا کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا، پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

اٹک پولیس حکام کے مطابق دونوں ملزمان نے خود ساختہ اغوا کے نام پر گھر والوں سے رقم بٹورنے کی کوشش کی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-15/1537751_063607_updates.jpg
ڈاکٹر وردہ اغوا و قتل کیس، آلۂ قتل اور سونا برآمد

ڈاکٹر وردہ کے اغواء اور قتل کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، ملزمان کی نشاندہی پر آلۂ قتل برآمد کر لیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

پولیس حکام کے مطابق ملزمان شیر عالم خان اور ساتھی شاہ فیصل کو سیالکوٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اٹک پولیس کے مطابق ملزم شیر عالم کے والد نے اپنے بیٹے کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا اور بتایا کہ اس کے بیٹے کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم کے والد نے بتایا کہ اغوا کرنے والے مغوی کی رہائی کےلیے تاوان مانگ رہے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: اٹک، جھوٹے اغوا کا ڈرامہ بے نقاب، 2 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج