اچھی نیند سے پیٹ کی چربی کم اور بریسٹ کینسر کا خطرہ گھٹتا ہے، ماہرین صحت
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-18/1548010_5224782_Sleeping-3_updates.jpgماہرین صحت کے مطابق اچھی نیند سے پیٹ کی چربی کم ہوتی ہے نتیجتاً بریسٹ (چھاتی) کینسر کے خطرے میں کمی ہوتی ہے۔
ریسرچ کے مطابق بھارت میں خواتین میں بریسٹ کینسر کے کیسز میں سالانہ اضافہ 6 فیصد ہے، جو تشویشناک ہے، اس رجحان کی بڑی وجوہات میں ناکافی نیند، مسلسل ذہنی دباؤ اور بڑھتا ہوا مٹاپا شامل ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-16/1547449_073342_updates.jpg
نیند کی سادہ سی غلطی دل کی بیماری کا خطرہ 50 فیصد تک بڑھا سکتی ہے، تحقیق
نیند کی ایک سادہ سی غلطی دل کی بیماری کا خطرہ 50 فیصد تک بڑھاسکتی ہے، کیا آپ اس خطرے سے واقف ہیں؟ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ماہرین کے مطابق یہ ایک خطرناک تبدیلی کی طرف اشارہ ہے، جس میں کم عمر خواتین بھی تیزی سے متاثر ہو رہی ہیں، روایتی میموگرافی سے آگے بڑھ کر آگاہی، احتیاطی تعلیم اور خطرے کی بنیاد پر اسکریننگ کو فروغ دیا جائے۔
ایک حالیہ تحقیق کے خواتین میں بریسٹ کینسر کے اہم عوامل میں خراب نیند، دائمی اسٹریس اور پیٹ کے گرد چربی شامل ہیں۔
ماہرین کے مطابق طرز زندگی اور میٹابولک تبدیلیاں خطرات کو نئی شکل دے رہی ہیں، اور اس سے کم عمر خواتین بھی متاثر ہو رہی ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-17/1547749_081941_updates.jpg
این ایچ ایس نے پروسٹیٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دے دی
نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس) برطانیہ نے پروسٹیٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دے دی ہے، یہ دوا ہزاروں مردوں کو دی جائے گی، یہ علاج موت کے خطرے کو 50 فیصد تک کم کرسکتا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اس حوالے سے حالیہ تحقیق کو عالمی تحقیقی اداروں کےڈیٹا کے ساتھ شامل کیا گیا، جو خراب نیند اور جسم کے اندرونی کنٹرولنگ کلاک کے ساتھ ملانے سے بریسٹ کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک پایا گیا۔
ماہرین کے مطابق ناقص نیند میلٹونن ہارمون کے اخراج، ایسٹروجن کے توازن، مدافعتی نظام کی نگرانی اور ڈی این اے کی مرمت کے عمل کو متاثر کرتی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-12/1546150_113026_updates.jpg
سادہ خون ٹیسٹ سے آنتوں کی بیماری کی برسوں پہلے تشخیص ممکن
سادہ خون کے ٹیسٹ سے شدید آنتوں کی بیماری کی علامات کی برسوں پہلے تشخیص ممکن ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ماہرین کے مطابق اگرچہ یہ واحد سبب نہیں، مگر جب اس کے ساتھ مٹاپا، دائمی ذہنی دباؤ، جسمانی غیرفعالیت اور کاہلی پر مبنی طرز زندگی شامل ہو جائیں تو خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔
خراب نیند، عمر یا جینیاتی رجحان جیسے ناقابل تبدیل عوامل کے مساوی نہیں، کیونکہ یہی اب بھی سب سے مضبوط پیش گو عوامل ہیں، تاہم، یہ اب ایک نہایت اہم قابل تبدیل خطرے کے عنصر کے طور پر ابھر رہی ہے۔
طبی طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ خواتین طویل عرصے کی نیند کی کمی، نائٹ شفٹ میں کام، ذہنی دباؤ اور میٹابولک خرابیوں کے بعد بریسٹ کینسر کا شکار ہو جاتی ہیں۔
Pages:
[1]