Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 378|Reply: 0

اچھی نیند سے پیٹ کی چربی کم اور بریسٹ کینسر کا خطرہ گھٹتا ہے، ماہرین صحت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194968
Post time 2026-1-19 05:28:48 | Show all posts |Read mode
  

ماہرین صحت کے مطابق اچھی نیند سے پیٹ کی چربی کم ہوتی ہے نتیجتاً بریسٹ (چھاتی) کینسر کے خطرے میں کمی ہوتی ہے۔

ریسرچ کے مطابق بھارت میں خواتین میں بریسٹ کینسر کے کیسز میں سالانہ اضافہ 6 فیصد ہے، جو تشویشناک ہے، اس رجحان کی بڑی وجوہات میں ناکافی نیند، مسلسل ذہنی دباؤ اور بڑھتا ہوا مٹاپا شامل ہے۔   
نیند کی سادہ سی غلطی دل کی بیماری کا خطرہ 50 فیصد تک بڑھا سکتی ہے، تحقیق

نیند کی ایک سادہ سی غلطی دل کی بیماری کا خطرہ 50 فیصد تک بڑھاسکتی ہے، کیا آپ اس خطرے سے واقف ہیں؟   

ماہرین کے مطابق یہ ایک خطرناک تبدیلی کی طرف اشارہ ہے، جس میں کم عمر خواتین بھی تیزی سے متاثر ہو رہی ہیں، روایتی میموگرافی سے آگے بڑھ کر آگاہی، احتیاطی تعلیم اور خطرے کی بنیاد پر اسکریننگ کو فروغ دیا جائے۔

ایک حالیہ تحقیق کے خواتین میں بریسٹ کینسر کے اہم عوامل میں خراب نیند، دائمی اسٹریس اور پیٹ کے گرد چربی شامل ہیں۔

ماہرین کے مطابق طرز زندگی اور میٹابولک تبدیلیاں خطرات کو نئی شکل دے رہی ہیں، اور اس سے کم عمر خواتین بھی متاثر ہو رہی ہیں۔   
این ایچ ایس نے پروسٹیٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دے دی

نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس) برطانیہ نے پروسٹیٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دے دی ہے، یہ دوا ہزاروں مردوں کو دی جائے گی، یہ علاج موت کے خطرے کو 50 فیصد تک کم کرسکتا ہے۔   

اس حوالے سے حالیہ تحقیق کو عالمی تحقیقی اداروں کے  ڈیٹا کے ساتھ شامل کیا گیا، جو خراب نیند اور جسم کے اندرونی کنٹرولنگ کلاک کے ساتھ ملانے سے بریسٹ کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک پایا گیا۔

ماہرین کے مطابق ناقص نیند میلٹونن ہارمون کے اخراج، ایسٹروجن کے توازن، مدافعتی نظام کی نگرانی اور ڈی این اے کی مرمت کے عمل کو متاثر کرتی ہے۔   
سادہ خون ٹیسٹ سے آنتوں کی بیماری کی برسوں پہلے تشخیص ممکن

سادہ خون کے ٹیسٹ سے شدید آنتوں کی بیماری کی علامات کی برسوں پہلے تشخیص ممکن ہے۔   

ماہرین کے مطابق اگرچہ یہ واحد سبب نہیں، مگر جب اس کے ساتھ مٹاپا، دائمی ذہنی دباؤ، جسمانی غیرفعالیت اور کاہلی پر مبنی طرز زندگی شامل ہو جائیں تو خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔

خراب نیند، عمر یا جینیاتی رجحان جیسے ناقابل تبدیل عوامل کے مساوی نہیں، کیونکہ یہی اب بھی سب سے مضبوط پیش گو عوامل ہیں، تاہم، یہ اب ایک نہایت اہم قابل تبدیل خطرے کے عنصر کے طور پر ابھر رہی ہے۔

طبی طور پر یہ دیکھا گیا ہے کہ خواتین طویل عرصے کی نیند کی کمی، نائٹ شفٹ میں کام، ذہنی دباؤ اور میٹابولک خرابیوں کے بعد بریسٹ کینسر کا شکار ہو جاتی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 01:41 GMT+5 , Processed in 0.046550 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list