slotcosino Publish time 2026-1-20 17:12:58

ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-20/1548648_3259399_t_updates.jpgفائل فوٹو

ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ماہ میں آئی ٹی برآمدات 400 ملین ڈالر کی حد عبور کرگئیں۔

جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2025 میں آئی ٹی برآمدات 437 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں۔ ماہ بہ ماہ موازنے میں آئی ٹی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-11-17/1529288_060107_updates.jpg
پاکستان کی ماہانہ آئی ٹی برآمدات کا نیا ریکارڈ قائم

پاکستان کی ماہانہ آئی ٹی برآمدات کانیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ اسلام آباد سے وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام کے مطابق اکتوبر میں پاکستان کی آئی ٹی کی برآمدات 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز رہیں۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اعداد و شمار کے مطابق آئی ٹی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ ہوا جو کہ 356 ملین ڈالر کے مقابلے میں نمایاں بہتری ہے۔ سال بہ سال موازنے میں بھی آئی ٹی برآمدات میں26 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

اعداد و شمار کے مطابق آئی ٹی سی این ایشیا میں آئی ٹی اور ٹیلی کام شعبے میں 750 ملین ڈالر کی بین الاقوامی سرمایہ کاری کے ایم او یوز پر دستخط ہوئے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ