Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 172|Reply: 0

ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195537
Post time 2026-1-20 17:12:58 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ماہ میں آئی ٹی برآمدات 400 ملین ڈالر کی حد عبور کرگئیں۔

جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2025 میں آئی ٹی برآمدات 437 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں۔ ماہ بہ ماہ موازنے میں آئی ٹی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔   
پاکستان کی ماہانہ آئی ٹی برآمدات کا نیا ریکارڈ قائم

پاکستان کی ماہانہ آئی ٹی برآمدات کانیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ اسلام آباد سے وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام کے مطابق اکتوبر میں پاکستان کی آئی ٹی کی برآمدات 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز رہیں۔    

اعداد و شمار کے مطابق آئی ٹی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ ہوا جو کہ 356 ملین ڈالر کے مقابلے میں نمایاں بہتری ہے۔ سال بہ سال موازنے میں بھی آئی ٹی برآمدات میں26 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

اعداد و شمار کے مطابق آئی ٹی سی این ایشیا میں آئی ٹی اور ٹیلی کام شعبے میں 750 ملین ڈالر کی بین الاقوامی سرمایہ کاری کے ایم او یوز پر دستخط ہوئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-20 13:38 GMT+5 , Processed in 0.046294 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list