پولینڈ کے نائب وزیراعظم نے دہشتگردی پر بھارت کا بیانیہ مسترد کردیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-21/1548982_7801619_04_updates.jpgفوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیاپولینڈ کے نائب وزیراعظم سیکورسکی نے دہشت گردی پر بھارت کا بیانیہ مسترد کر دیا۔
بھارتی اخبار دی ہندو کے مطابق نئی دلی میں ملاقات میں بھارت اور پولینڈ کے درمیان سفارتی کشیدگی سامنے آئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-01-04/1543621_051324_updates.jpg
بھارت دہشت گردی، انسانی جرائم، دھوکہ دہی اور غیرقانونی مالی سرگرمیوں کی آماجگاہ
اسلام آباد بھارت دنیابھر میں دہشتگردی ، انسانی... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
نائب وزیراعظم پولینڈ سیکورسکی نے کہا کہ بھارت نے روس میں فوجی مشق زاپاد 2025 میں شرکت کی، ہم روس کی فوجی مشق کو خطرناک سمجھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی پر ہم ایک سوچ رکھتے ہیں لیکن بھارت سے متعلق ہمارے تحفظات ہیں۔
Pages:
[1]