پولینڈ کے نائب وزیراعظم سیکورسکی نے دہشت گردی پر بھارت کا بیانیہ مسترد کر دیا۔
بھارتی اخبار دی ہندو کے مطابق نئی دلی میں ملاقات میں بھارت اور پولینڈ کے درمیان سفارتی کشیدگی سامنے آئی۔
بھارت دہشت گردی، انسانی جرائم، دھوکہ دہی اور غیرقانونی مالی سرگرمیوں کی آماجگاہ
اسلام آباد بھارت دنیابھر میں دہشتگردی ، انسانی...
نائب وزیراعظم پولینڈ سیکورسکی نے کہا کہ بھارت نے روس میں فوجی مشق زاپاد 2025 میں شرکت کی، ہم روس کی فوجی مشق کو خطرناک سمجھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی پر ہم ایک سوچ رکھتے ہیں لیکن بھارت سے متعلق ہمارے تحفظات ہیں۔