slotcosino Publish time 2026-1-21 18:34:29

مودی کی ناقص خارجہ پالیسی سے بھارتی شہری مشکلات کا شکار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-21/1548991_5946031_%DB%8C%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%A7_updates.jpg--فائل فوٹو

بھارتی حکومت کی ناقص خارجہ پالیسی اور امریکی ویزا میں سختی پر بھارتی اخبار نے مودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔

بھارتی اخبار دی اکنامک ٹائمز کے مطابق سخت پابندیوں کے باعث امریکا میں بھارتی طلبہ کے داخلوں میں 75 فیصد تک کی کمی ہوگئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-18/1547949_111536_updates.jpg
بھارت امریکا تعلقات شدید تناؤ کا شکار، امریکی جریدہ فارن افیئرز

جریدے کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی میں کردار کو سراہا https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

بھارتی اخبار کے مطابق بھارتیوں کے لیے امریکی ویزا لینا انتہائی مشکل جبکہ ملازمت اور دیگر مواقع بھی محدود ہوگئے ہیں۔

بھارتی اخبار کا بتانا ہے کہ بھارت پر امریکی سختی سے ویزا مسترد ہونے کی شرح بڑھ گئی ہے۔

بھارتی اخبار کے مطابق 2025 میں امریکا سے تقریباً 38 ہزار افراد ڈی پورٹ ہوئے جو کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ بھارتی تھے۔
Pages: [1]
View full version: مودی کی ناقص خارجہ پالیسی سے بھارتی شہری مشکلات کا شکار