Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 403|Reply: 0

مودی کی ناقص خارجہ پالیسی سے بھارتی شہری مشکلات کا شکار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195935
Post time 2026-1-21 18:34:29 | Show all posts |Read mode
  --فائل فوٹو

بھارتی حکومت کی ناقص خارجہ پالیسی اور امریکی ویزا میں سختی پر بھارتی اخبار نے مودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔

بھارتی اخبار دی اکنامک ٹائمز کے مطابق سخت پابندیوں کے باعث امریکا میں بھارتی طلبہ کے داخلوں میں 75 فیصد تک کی کمی ہوگئی۔   
بھارت امریکا تعلقات شدید تناؤ کا شکار، امریکی جریدہ فارن افیئرز

جریدے کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی میں کردار کو سراہا   

بھارتی اخبار کے مطابق بھارتیوں کے لیے امریکی ویزا لینا انتہائی مشکل جبکہ ملازمت اور دیگر مواقع بھی محدود ہوگئے ہیں۔

بھارتی اخبار کا بتانا ہے کہ بھارت پر امریکی سختی سے ویزا مسترد ہونے کی شرح بڑھ گئی ہے۔  

بھارتی اخبار کے مطابق 2025 میں امریکا سے تقریباً 38 ہزار افراد ڈی پورٹ ہوئے جو کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ بھارتی تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-21 14:14 GMT+5 , Processed in 1.051468 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list