slotcosino Publish time 2026-1-21 18:34:30

ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف فیصلہ کن آپشنز چاہتے ہیں، امریکی حکام

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-21/1549000_6650556_trum_updates.jpgفائل فوٹو

امریکی اخبار نے امریکی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف فیصلہ کن آپشنز چاہتے ہیں۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی لڑاکا طیارے مشرق وسطیٰ پہنچ چکے ہیں، امریکی ایئر کرافٹ کیریئر بھی مشرق وسطیٰ پہنچ رہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-21/1548984_121439_updates.jpg
’ان کی دنیا کو آگ لگا دیں گے‘، خامنہ ای کیخلاف کسی بھی اقدام پر ایران کی وارننگ

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ اگر سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے خلاف کوئی بھی جارحانہ اقدام اٹھایا گیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

دوسری جانب عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی بحریہ کا طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن بحرِ ہند کی جانب بڑھ رہا ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی طیاروں کی بحرِ ہند میں موجودگی سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔
Pages: [1]
View full version: ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف فیصلہ کن آپشنز چاہتے ہیں، امریکی حکام