slotcosino Publish time 2026-1-22 19:16:49

عالمی اقتصادی فورم: وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-22/1549368_6958578_11_updates.jpg—فائل فوٹو

وزیرِاعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کی، وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل فورم میں شریک عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دونوں نے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں کیں۔

وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل نے آذربائیجان کے صدر الہام علیئف سے ملاقات کی، ان کی امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو سے بھی ملاقات ہوئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-01-22/1549107_042934_updates.jpg
پاکستان غزہ امن بورڈ کا حصہ، ٹرمپ کی دعوت قبول، مستقل جنگ بندی، انسانی امداد میں اضافہ، تعمیر نو ہوسکے گی، دفتر خارجہ

اسلام آبادپاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے قیام... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اعلامیے کے مطابق وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل نےسعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے بھی ملاقات کی، وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی غیررسمی ملاقاتوں کے دوران گرمجوشی دیکھنے میں آئی۔

وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فورم سے خصوصی خطاب میں شرکت بھی کی۔
Pages: [1]
View full version: عالمی اقتصادی فورم: وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے