Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 793|Reply: 0

عالمی اقتصادی فورم: وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196390
Post time 2026-1-22 19:16:49 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

وزیرِاعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کی، وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل فورم میں شریک عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دونوں نے عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی و خوشگوار ملاقاتیں کیں۔

وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل نے آذربائیجان کے صدر الہام علیئف سے ملاقات کی، ان کی امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو سے بھی ملاقات ہوئی۔   
پاکستان غزہ امن بورڈ کا حصہ، ٹرمپ کی دعوت قبول، مستقل جنگ بندی، انسانی امداد میں اضافہ، تعمیر نو ہوسکے گی، دفتر خارجہ

اسلام آبادپاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے قیام...   

اعلامیے کے مطابق وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل نے  سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے بھی ملاقات کی، وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی غیررسمی ملاقاتوں کے دوران گرمجوشی دیکھنے میں آئی۔

وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فورم سے خصوصی خطاب میں شرکت بھی کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-22 14:50 GMT+5 , Processed in 0.046720 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list