slotcosino Publish time 2026-1-23 00:28:23

ماہ رجب میں ایک کروڑ 48 لاکھ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-22/1549410_8012757_Ummrah-in-KSA_updates.jpg

ماہ رجب کے دوران زائرین مسجد الحرام مکہ مکرمہ کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے اعداد و شمار کے مطابق صرف ماہ رجب میں اندرون اور بیرون ملک سے ایک کروڑ 48لاکھ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔

اعداد و شمار کے مطابق عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے 20 لاکھ زائرین مختلف ممالک سے آئے تھے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق دونوں اداروں کے مستند اعداد و شمار سے عمرہ زائرین کی تعداد میں بڑے اضافے کی نشاندہی کی گئی۔ زائرین کی آمد میں اضافہ سعودی حکومت کی جانب سے دی گئی سہولتوں اور خدمات پر اعتماد کا اظہار ہے۔
Pages: [1]
View full version: ماہ رجب میں ایک کروڑ 48 لاکھ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی