Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 136|Reply: 0

ماہ رجب میں ایک کروڑ 48 لاکھ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
196519
Post time 2026-1-23 00:28:23 | Show all posts |Read mode
  

ماہ رجب کے دوران زائرین مسجد الحرام مکہ مکرمہ کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے اعداد و شمار کے مطابق صرف ماہ رجب میں اندرون اور بیرون ملک سے ایک کروڑ 48  لاکھ زائرین نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔  

اعداد و شمار کے مطابق عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے 20 لاکھ زائرین مختلف ممالک سے آئے تھے۔  

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق دونوں اداروں کے مستند اعداد و شمار سے عمرہ زائرین کی تعداد میں بڑے اضافے کی نشاندہی کی گئی۔ زائرین کی آمد میں اضافہ سعودی حکومت کی جانب سے دی گئی سہولتوں اور خدمات پر اعتماد کا اظہار ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-22 20:41 GMT+5 , Processed in 0.047689 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list