slotcosino Publish time 2026-1-23 05:01:02

کراچی میں پولیس مقابلہ، 6 ڈاکو ہلاک

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-22/1549438_6191100_khi-police_updates.jpgفوٹو: فائل

کراچی کے علاقے پاک کالونی میں پولیس مقابلے کے دوران 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کیماڑی امجد شیخ کا کہنا ہے کہپاک کالونی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-04/1543790_105205_updates.jpg
کراچی: پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک، شہری زخمی

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکو اسپتال منتقلی کے دوران راستے میں دم توڑ گیا، واقعہ سرجانی ٹاؤن فور کے چورنگی کے قریب پیش آیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو افغان شہری ہیں، جو ایک گھر میں داخل ہوئے تھے۔

امجد شیخ نے کہا کہ ہلاک ڈاکو گھروں میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے، ملزمان پر ڈکیتی کے دوران خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا بھی الزام ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی میں پولیس مقابلہ، 6 ڈاکو ہلاک