slotcosino Publish time 2026-1-23 23:52:07

ہم نے یونیورسٹیاں بنائیں، حکومت اسکی زمینیں فروخت کر رہی ہے، امیر حیدر ہوتی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-23/1549690_3535271_Ameer-Haider-Hoti-ANP_updates.jpgامیر حیدر ہوتی(فائل فوٹو)۔

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کےمرکزی رہنما حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ ہمنے یونیورسٹیاں بنائیں اور یہ حکومت اسکی زمینیں فروخت کر رہی ہے۔

چارسدہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ کے پی امیر حیدر ہوتی کا کہنا تھا کہ آج ہمارے صوبے کے اسپتالوں میں مریضوں کے لیے بیڈز نہیں ہیں۔

انھوں نے کہا کہ 13 سال میں ہمارے دور میں شروع کیے گئے منصوبے مکمل نہیں ہوئے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: ہم نے یونیورسٹیاں بنائیں، حکومت اسکی زمینیں فروخت کر رہی ہے، امیر حیدر ہوتی